مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں کی جا نے والی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق سبزچا ئے پینے والی خواتین میں کینسر کے مر ض کا خطر ہ کم ہو جا تا ہے ۔ تحقیق کے مطا بق بڑ ھتی عمر کے ساتھ جو خواتین با قا عدگی سے سبز چا ئے کا استعمال رکھتی ہیں وہ معدے، بڑ ی آنت اور گلے کے کینسر سے محفو ظ رہ سکتی ہیں۔ باقاعدگی سے سبز چا ئے استعمال کر نے والی ستر ہزار چینی خوا تین پر کی جانے والی اس تحقیق کے نتا ئج کے مطا بق دیگر خواتین کی بہ نسبت ان میں معدے کے کینسر کا خطرہ چو دہ فیصد کم پا یا گیا ۔ ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کینسر سے محفوظ رہنے کے لیے منا سب غذ ا کا استعما ل اور صحت مندانہ طرززندگی اپنا نا بھی بے حد ضروری ہے۔
مہر نیوز/ 8نومبر/ 2012ء: ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق سبز چا ئے پینے والی خواتین میں کینسر کے مر ض کا خطر ہ کم ہو جا تا ہے ۔
News ID 1738824
آپ کا تبصرہ